Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
تھوڑا سا وقت - فاختہ

تھوڑا سا وقت

کنیز منظور نظمیں مطالعات: 56 پسند: 0

دل ناتواں پہاڑ غم کے جو سہہ گیا ہے
اور وہ ناداں جو اسے ناتواں کہہ گیا ہے
۔۔۔
نجانے کب سرک گئی عمر اک تصور میں
مرے ذہن میں تو بس ایک شائبہ سارہ گیا ہے
۔۔۔
جھیلنے کو سو دکھ کرنے کو ہیں سو کام
لگتا ہے وقت تھوڑا سا رہ گیا ہے
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید