Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات

ہم تھے تو مسافر پت جھڑ کے، پہ اب شہر ِ نگاراں دیکھیں گے (کرسمس)

حمید ہنری قطعات مطالعات: 217 پسند: 0

ہم تھے تو مسافر پت جھڑ کے، پہ اب شہر ِ نگاراں دیکھیں گے
لو تیرہ شبی بھی ختم ہوئی، اب صبح ِ درخشاں دیکھیں گے
اب پاپ گھروندے پھوٹیں گے، اب دل انساں کے جاگیں گے
اب نورِ خداوند آیا ہے، ہم جلوۂ یزداں دیکھیں گے
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید