Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
تلخ حقیقتیں - فاختہ

تلخ حقیقتیں

کنیز منظور نظمیں مشاہدات: 86 پسند: 0

حقیقتیں کیسی ہی ہوں سامنا کرنا ہی ہوتا ہے
جیے جو اس جہاں میں اسے مرنا بھی ہوتا ہے
۔۔۔
مصائب لاکھ سہی جان زندگی کے ساتھ
صبح کو شام تو آخر کرنا ہی ہوتا ہے
۔۔۔
کاش پہچانا ہوتا اس خود غرض دنیا کو کنیزؔ
زخمِ دل و جاں کو خود یہاں بھرنا ہی ہوتا ہے
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید