Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
گھنا تناور پیڑ - فاختہ

گھنا تناور پیڑ

کنیز منظور نظمیں مشاہدات: 65 پسند: 0

گھنا تناور پیڑ باپ ہوتا ہے
جس کی چھاؤں میں بچہ سکھ سے سوتا ہے
دکھوں کی ہر دھوپ خود سہہ کر
بنا گھرانے کے لئے شیر ہوتا ہے
اپنی خواہشیں اور سکھ بھلا کر
خوشیاں مقدور بھر وہ دیتا ہے
پکڑ کر انگلی چلنا سکھا کے
جہاں بھر کا حوصلہ وہ دیتا ہے
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید