Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
خوبصورت ماں - فاختہ

خوبصورت ماں

کنیز منظور نظمیں مشاہدات: 77 پسند: 0

ماں بہت خوبصورت تھی میری
پیار کی جیتی جاگتی وہ مورت تھی میری
۔۔۔
دل و جاں لٹانے والی تھی وہ ہستی
سچ میں زندگی کی ضرورت تھی وہ میری
۔۔۔
یوں تو ہر بچے کو حسیں لگتی ہے ماں اس کی
لیکن ماں سب سے خوبصورت تھی میری
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید