پہلے ایڈونٹ سنڈے کے لئے
کنیز منظور
مسیحی شاعری
مشاہدات: 109
پسند: 0
ابنِ مریم میری امید ہوا
غم کے ماروں کی شنید ہوا
...
شمع روشن ایمان کی ہوئ
میرا اجالا بنا میری امید ہوا
...
پرنور جہاں اس کے نور سے
ایماں سے ہر دل پر امید ہوا
...
کرکے بھروسہ و یقیں دیکھو
باپ بیٹے کی صورت آموجود ہوا
...
ماں مریم نے آمین کہاکرکے یقیں
پاک کنواری کا ایمان بنا امید ہوا
واپس جائیں