ایک پیغام زندگی کے لئے
کنیز منظور
نظمیں
مشاہدات: 135
پسند: 0
درخت لگائیں کرہ ارض بچایئں
درخت لگائیں دھرتی حسین بنائیں
درخت لگائیں گرمی گھٹائیں
درخت لگائیں قدرتی اے سی بنائیں
درخت لگائیں سیلاب گھٹائیں
درخت لگائیں چرند پرند بچائیں
درخت لگائیں اپنی نسلیں بچائیں
درخت لگائیں اپنا کل محفوظ بنائیں
واپس جائیں