جو آیا جی میں لکھ دیا میں نے
ہوا کے دوش پہ دیا رکھ دیا میں نے
۔۔۔
دکھ جو محسوس کیا درد جو سمیٹا ہے
رقم سب کچھ اے دل کر دیا میں نے
۔۔۔
تم ہو میرے جب اور مجھے چاہیے پھر کیا
اپنا دکھ سکھ سبھی کچھ نام تیرے لکھ دیا میں نے
۔۔۔
مجھے امید تو نہیں سراہے جانے کی
جانے کیا سوچا اور کیوں لکھ دیا میں نے