Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
یہی سچ ہے - فاختہ

یہی سچ ہے

ثمینہ گل وفا نظمیں مشاہدات: 72 پسند: 0

یہی سچ ہے
۔۔۔
مری آنکھیں بتاتی ہیں
میرا چہرہ بتاتا ہے
میرا دل کہہ رہا ہے
میرا وعدہ بھی میری سانس بن کر چیختا ہے
سماعت کہہ رہی ہے
بصارت کی گواہی بھی موثر ہے
گواہی میرے وعدے کی
بچھڑ کر بھی رہو گے تم مری یادوں کے آنگن میں
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید