Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
احمد جمال، راولپنڈی، پاکستان - فاختہ

احمد جمال، راولپنڈی، پاکستان

ثمینہ گل وفا صریرِ خامہ مشاہدات: 104 پسند: 0

وفا کے رنگ میں ڈوبا ہر اک سخن دیکھا
ہر ایک لفظ جوں شیشے کا پیراہن دیکھا
وفا نے شعروں میں رکھا ہے اپنا دل احمد
وہ دل زمین پہ جنت کا ہے چمن دیکھا
احمد جمال
راولپنڈی پاکستان
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید