Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
ایک تم ہو کہ جسے یار بنا رکھا ہے - فاختہ

ایک تم ہو کہ جسے یار بنا رکھا ہے

ثمینہ گل وفا قطعات مشاہدات: 172 پسند: 0

ایک تم ہو کہ جسے یار بنا رکھا ہے
دل کو معلوم ہے دلدار بنا رکھا ہے
اجنبی شخص مجھے تیری محبت کی قسم
تجھ کو ہاں طالع بیدار بنا رکھا ہے
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید