Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
لاریب - فاختہ

لاریب

ثمینہ گل وفا نظمیں مشاہدات: 76 پسند: 0

لاریب
۔۔۔
مصلحت جب وفا کی راہ میں
سد راہ بن جائے
دیوار کا روپ دھارے
تو دل کے آنگن میں اُترے ستارے جیسے بجھنے لگتے ہیں
خوشبو کے جھونکوں سے زنجیروں کی آواز سنائی دیتی ہے
تار نفس چیخنے لگتا ہے
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید