Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
چلے ہو تم خدا کے ساتھ راستہ سکڑا ہے - فاختہ

چلے ہو تم خدا کے ساتھ راستہ سکڑا ہے

ارنسٹ مل گیت مشاہدات: 71 پسند: 0

چلے ہو تم خدا کے ساتھ راستہ سکڑا ہے
خدا کا تھامے رکھنا ہاتھ راستہ سکڑا ہے
چلو چلیں یسوع کے ساتھ
آؤ تھامیں یسوع کا ہاتھ
ہالیلویاہ ، ہالیلویاہ، ہالیلویاہ ، ہالیلویاہ
۱
بہتیرے آئیں گے کہیں گے ہم تمہارے ہیں
خدا کی بات تم سننا راستہ سکڑا ہے
۲
خدا کا روح سکھائے گا خدا کا روح بتائے گا
خدا کے روح کی سننا بات راستہ سکڑا ہے
۳
خدا کی برکت تم پر ہو ، مسیح کی رحمت افزوں ہو
دعائیں ہم سب کی لے لو راستہ سکڑا ہے
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید