Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
یہوواہ یہوواہ یہوواہ یہوواہ - فاختہ

یہوواہ یہوواہ یہوواہ یہوواہ

ارنسٹ مل گیت مشاہدات: 90 پسند: 0

یہوواہ یہوواہ یہوواہ یہوواہ
یہوواہ زندہ خدا وہ ہمارا بادشاہ
جو مسیح میں مجسم ہوا
(۱)
یہوواہ شاما بھی تُو جو رہتا ساتھ ساتھ
یہوواہ روئی بھی تُو میرا چوپان ساتھ ساتھ
جو بھی مانگیں گے وہی مل جائے گا
جو بھی ڈھونڈیں گے وہی پائیں گے
کھٹکھٹا ئیں تو کھل جائےگا
(۲)
اے پاک یہوواہ نِسی تُو جھنڈا قوم کا
اے پاک یہوواہ رافا تو شافی قوم کا
تیرے پیچھے چلیں اور شک نہ کریں
بلکہ رکھیں ایمان اے مسیح مہربان
جو بھی چاہیں وہ ہو جائے گا
(۳)
تُو ہے یہوواہ یری جو مہیا کرتا ہے
تُو ہے یہوواہ شالوم جو تسلی دیتا ہے
تُو نے بیٹا دیا سب کو معاف کیا
نیا جنم دیا روح سے بھر دیا
آج شیطان جھک جائے گا
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید