Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
مسیحا خوبصورت مسیحا تجھے دیکھتا رہوں - فاختہ

مسیحا خوبصورت مسیحا تجھے دیکھتا رہوں

ارنسٹ مل گیت مشاہدات: 79 پسند: 0

مسیحا خوبصورت مسیحا تجھے دیکھتا رہوں
مسیحا بیش قیمت مسیحا تجھے پیار کرتا رہوں
۱
تیرے عشق میں کاش گزریں یہ راتیں
تیرے پیار کی کاش ہر دم ہوں باتیں
ہر پل جھوموں پیار میں تیرے
میں تیری ہی پوجا کروں
۲
تیرا دل دھڑکتا رہے دل میں میرے
تیرا خون چلتا رہے خون میں میرے
میری ہر صدا میں صدا ہو تیری
تیرے گیت گاتا رہوں
۳
میرا ہوش و مدہوشی ہوں سب تجھی میں
یہ شام و سحر ہوں بسر سب تجھی میں
روح پاک کی مے پلاؤں سبھی کو
تیرے پاس لاتا رہوں
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید