Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
پیار ہے ، پیار ہے مجھے یسوع مسیح سے پیار ہے - فاختہ

پیار ہے ، پیار ہے مجھے یسوع مسیح سے پیار ہے

ارنسٹ مل گیت مشاہدات: 77 پسند: 0

پیار ہے ، پیار ہے مجھے یسوع مسیح سے پیار ہے
اُس کے نام سے میں شرماتا نہیں گھبراتا نہیں
۱
اُس کی انجیل سے مجھے مکتی ملی
مجھے شکتی ملی مجھے شانتی ملی
دار ہے دار ہے میرا سارا فخر دار ہے
۲
اُس کے شدھ نام سے مجھے برکت ملی
مجھے حکمت ملی مجھے الفت ملی
پار ہے پار ہے میرے جیون کی نّیا پار ہے
۳
اُس کی شفقت سے پاپ سبھی دھل گئے
غنچے کھل گئے یسوع مل گئے
دھار ہے دھار ہے پاپ دھوتی لہو کی دھار ہے
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید