Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
یہ سچ ہے آج عید ہے تیری بھی عید ہو گی - فاختہ

یہ سچ ہے آج عید ہے تیری بھی عید ہو گی

ارنسٹ مل غزلیات مشاہدات: 81 پسند: 0

یہ سچ ہے آج عید ہے تیری بھی عید ہو گی
تجھ کو اگر میسر یسوع کی دید ہوگی
۱
پی لے تو ناصری سےجام حیات ابدی
دل کو سکون ملے گا زندہ امید ہو گی
۲
دل سے ایمان لانا اقرار منہ سے کرنا
یسوع مسیح سے پیارے گفت و شنید کرنا
۳
مردے نہیں مناتے یسوع کی عید ارنسٹ
یسوع سے زندگی لے پھر سچی عید ہوگی
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید