Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
پیارے یسوع جی روحِ پاک کا مسح چاہئے - فاختہ

پیارے یسوع جی روحِ پاک کا مسح چاہئے

ارنسٹ مل گیت مشاہدات: 89 پسند: 0

پیارے یسوع جی روحِ پاک کا مسح چاہئے
ایلیاہ نبی کے مسح کا دُونا چاہئے
۱
پیارے یسوع جی مسح کی طلب مجھ میں لگا
بھوک اور پیاس روح ِ پاک کی مجھ میں بڑھا
۲
گھنٹوں گھنٹے تیرے حضور سجدہ کریں
رات کے پچھلے پہروں میں منتیں کریں
۳
داؤد کی طرح زیر کروں میں دشمن کو
پولس کی طرح مَیں اونچا کروں تیرے نام کو
۴
پیارے یسوع جی روح کا چراغ جلتا رہے
تیل نہ گھٹے تیری آمد تک جلتا رہے
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید