Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
میں عطا کرتا ہوں نغموں کا صلیبوں کو لباس - فاختہ

میں عطا کرتا ہوں نغموں کا صلیبوں کو لباس

گریفن جونز شرر قطعات مشاہدات: 84 پسند: 0

میں عطا کرتا ہوں نغموں کا صلیبوں کو لباس
بات سچ کہتا ہوں، لیکن سننے والا کون ہے
دوست اور دشمن کے چہرے خوب پڑھ سکتا ہوں
وقت آنے پر بتا دوں گا مسیحا کون ہے
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید