Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
گرچہ ہے شمعِ ہدایت دہر میں "مذہب" کی ضو - فاختہ

گرچہ ہے شمعِ ہدایت دہر میں "مذہب" کی ضو

گریفن جونز شرر قطعات مشاہدات: 82 پسند: 0

گرچہ ہے شمعِ ہدایت دہر میں "مذہب" کی ضو
ظلمتیں پرواز کرتی ہیں شررؔ ہر گام پر
سولیوں کا ہر قدم پر بس یہی اعلان ہے
ہو رہا ہے ظلم، مذہب کے مقدس نام پر
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید