Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
تذبذب - فاختہ

تذبذب

عارف پرویز نقیب قطعات مشاہدات: 94 پسند: 0

دَرد تھا کہ ٹیس تھی وہ زہر تھا کہ رنگ و بو
جسم سے الگ ہوا تو روح میں اُتر گیا
روشنی کے دائرے تھے سرزمیں فکر پر
یہ اُدھر اُدھر گئے وہ جِدھر جِدھر گیا
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید