Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
زمیں میں پاؤں گاڑے ہیں، چھوا ہے آسماں میں نے - فاختہ

زمیں میں پاؤں گاڑے ہیں، چھوا ہے آسماں میں نے

عارف پرویز نقیب غزلیات مشاہدات: 79 پسند: 0

زمیں میں پاؤں گاڑے ہیں، چھوا ہے آسماں میں نے
کہ رکھا ہی نہیں دل میں کبھی وہم و گماں میں نے
...
ذرا اک لغزش پاہی تو کھائی میں گرا دے گی
یوں راہِ زیست میں رکھا ہے رستوں کا دھیاں میں نے
...
ترے لالچ کی گٹھری میں بندھا تھا سیم و زر لیکن
ہے چوما پھانسی کا پھندا ، نہیں بدلا بیاں میں نے
...
تیری جھوٹی تلاوت سے تھا سب پہ نیند کا غلبہ
قرأت جو چھیڑی سچ کی تو یوں باندھا ہے سماں میں نے
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید