آ
| حوالہ | متن |
|---|---|
| پیدائش ۷: ۱ | پورے خاندان کے ساتھ کشتی میں آ۔ |
| پیدائش ۳۱: ۴۴ | پس اب آ کہ مَیں اور تُو دونوں ۔۔۔ |
| خروج ۱۹: ۲۴ | ہارون کو اپنے ساتھ لے کر اُوپر آ۔ |
| خروج ۲۴: ۱۲ | کہ پہاڑ پر میرے پاس ا۔ |
| گنتی ۱۰: ۳۶ | ہزار اسرائیلیوں میں لوٹ کر آ جا۔ |
| استثنا ۱۳: ۲ | آ ہم اَور معبودوں |
| ۱۔ سموئیل ۲۰: ۲۱ | تیروں کو ڈھونڈ لے آ |
| ۱۔ سموئیل ۲۳: ۲۰ | آرزو آنے کی ہے اس کے مطابق آ۔ |
| ۲۔ سلاطین ۱۶: ۷ | سو تُو آ اور مجھکو شاہِ ارام ۔۔۔ |
| نحمیاہ ۶: ۳ | کام میں لگا ہوں اور آ نہیں سکتا۔ |
| زبور ۷۰: ۵ | اے خُدا میرے پاس جلد آ۔ |
| زبور ۸۰: ۲ | اور ہمیں بچانے کو آ |
| زبور ۱۴۱: ۱ | میری طرف جلد آ |
| امثال ۷: ۱۸ | آ ہم صبح تک ۔۔۔ عشق بازی |
| واعظ ۲: ۱ | آ مَیں تُجھ کو خوشی میں ۔ |
| غزل الغزلات ۲: ۱۷ | پھر آ اے میرے محبوب |
| یسعیاہ ۳: ۶ | آ تُو ہمارا حاکم ہو۔ |
| یرمیاہ ۳: ۱۳ | اے برگشتہ اسرائیل واپس آ۔ |
| حزقی ایل ۳۷: ۹ | اے دم تُو چاروں طرف سے آ۔ |
| متی ۸: ۹ | اور دوسرے سے کہ آ تو وہ آتا ہے (لوقا ۷: ۸) |
| متی ۱۴: ۲۹ | اُس نے کہا آ۔ پطرسؔ کشتی |
| یوحنا ۷: ۳۴ | مَیں ہوں۔ تُم نہیں آ سکتے (یوحنا ۷: ۳۶) |
| اعمال ۷: ۳۶ | اب آ مَیں تجھے مصر میں۔ |
| اعمال ۱۶: ۹ | مقدونیہ میں آ اور ہما ری |
| مکاشفہ ۶: ۱ | یہ آواز سُنی کہ آ |
| مکاشفہ ۶: ۳ | جاندار کو یہ کہتے سُنا کہ آ (مکاشفہ ۶: ۵، ۷) |
| مکاشفہ ۲۲: ۱۷ | رُوح اور دلہن کہتی ہیں آ |
| مکاشفہ ۲۲: ۲۰ | اے خداوند یسوعؔ آ |
© 2025 فاختہ۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔