Fakhta Logo | مسیحی ناموں کی لغت

لڑکوں کے نام (3) لڑکیوں کے نام (1)
ا تمام
نام تفصیل
آدم
/ Adam
معنی: زمین یا لال مٹی سے نکالا گیا
زبان: عبرانی اور عربی
مختصر تفصیل: سب سے پہلا انسان۔ اشرف المخلوقات
حوالہ جات: پیدائش ۴: ۱
دیگر کتب: دیکھئے آدم، قاموس الکتاب، نیو، ٹوری
آخز
/ Ahaz
معنی: خُدا نے پکڑا ہے
زبان: عبرانی
مختصر تفصیل: منقسم سلطنت میں یہوداہ کا بارہواں بادشاہ۔
حوالہ جات: ۲۔ سلاطین ۱۶: ۱؛ متی ۱: ۹
دیگر کتب:
آسف
/ Asaph
معنی: اکٹھا کرتا ہے یا پایۂ تکمیل تک پہنچاتا ہے
زبان: عبرانی
مختصر تفصیل: جیرسون کے خاندان کا ایک لاوی جسے داؤد اور سلیمان بادشاہ نے خدا کی حمد کرنے کی خدمت پر مامور کر رکھا تھا
حوالہ جات: ۱۔ تواریخ ۱۶: ۵
دیگر کتب:

← مرکزی ویب سائٹ پر واپس جائیں

© 2025 فاختہ۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔