Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات

خود آگہی کے عمل سے گزر گیا ہوں میں

عارف پرویز نقیب قطعات مطالعات: 148 پسند: 0

خود آگہی کے عمل سے گزر گیا ہوں میں
کہ اپنی ذات میں کتنا اُتر گیا ہوں میں
تجھے کہا تھا سنبھالو میں شیشہ فطرت ہوں
سنا تو ہو گا یہ تو نے بکھر گیا ہوں میں
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید